لام کی چار اقسام ہیں
- لام التعليلية
- وَأَنزَلْنَآ إِلَيْكَ ٱلذِّكْرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ
- لام العاقبة
- فَٱلْتَقَطَهُۥٓ ءَالُ فِرْعَوْنَ لِيَكُونَ لَهُمْ عَدُوًّا وَحَزَنًا
- لام الزائدة
- وَأُمِرْنَا لِنُسْلِمَ لِرَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ
- لام الجحود
- وَمَا كَانَ ٱللَّهُ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى ٱلْغَيْبِ
- وہ لام جو مضارع منصوب پر تاکید نفی کے لیے آئے اور اس سے پہلے کان منفی بہ ما یا یکون منفی بہ لم ہوتا ہے جیسے “وما کان اللہ لیعذبہم وانت فیہم” “لم یکن اللہ لیغفرلہم”۔ یعنی ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ ان لوگوں میں ہوں اور اللہ ان کو عذاب دے۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ اللہ ان کی مغفرت کردے۔