اضافت کی دو اقسام ہیں
- ناخالص
- مضاف صفت ہو
- مضاف الیہ اس صفت کا معمول ہو
- اس سے نہ مضاف معرفہ ہوتا ہے اور نہ ہی اس کی تخصیص ہوتی ہے
- چونکہ اس میں عاملیت اور معمولیت، جو اضافت سے پہلے بھی موجود تھیں، قائم رہتی ہیں اس لیے مضاف اور مضاف الیہ میں ایک انفصال رہتا ہے
- خالص
- اوپر والی دونوں شرائط میں سے کوئی بھی کم ہو
- مضاف الیہ نکرہ ہو تو مضاف کی تخصیص ہو جاتی ہے
- مضاف الیہ معرفہ ہو تو مضاف بھی معرفہ ہو جاتا ہے
- البتہ اگرمضاف شدید ابہام والا لفظ ہو تو مضاف کی صرف تخصیص ہوتی ہے
- یا مضاف نکرہ کی جگہ پر ہو تو بھی مضاف کی صرف تخصیص ہی ہوتی ہے