فعل ماضی مطلق By admin March 27, 2021 No Comments اس کوئز میں آپ فعل ماضی مطلق کی مشق کریں گے۔ 1. خوردَم کا معنی ہم نے کھایا تو بیٹھا میں نے کھایا تم نے کھایا 2. نشِستی کا معنی تو بیٹھا تم بیٹھے تو آیا وہ بیٹھا 3. آمدید کا معنی تو آیا تم آے تم گئے ہم آے 4. رفتم کا معنی ہم گئے میں گیا میں بیٹھا وہ گئے 5. اِستادند کا معنی وہ کھڑا ہوا وہ کھڑے ہوے وہ آے تم کھڑے ہوے 6. نوشیدیم کا معنی ہم نے کھایا میں نے پیا ہم نے پیا اس نے پیا 7. خورد کا معنی تم نے کھایا اس نے کھایا وہ گیا انہوں نے کھایا 8. رفتند کا معنی میں گیا ہم گئے وہ کھڑا ہوا وہ گئے 9. اِستادی کا معنی میں کھڑا ہوا تم کھڑے ہوے تو کھڑا ہوا تو رویا 10. نشستیم کا معنی وہ بیٹھا ہم بیٹھے میں بیٹھا ہم کھڑے ہوے
Leave a Comment
You must be logged in to post a comment.