فعل ماضی مطلق By admin March 27, 2021 No Comments اس کوئز میں آپ فعل ماضی مطلق کی مشق کریں گے۔ 1. خوردَم کا معنی ہم نے کھایا میں نے کھایا تو بیٹھا تم نے کھایا 2. نشِستی کا معنی تو بیٹھا تو آیا وہ بیٹھا تم بیٹھے 3. آمدید کا معنی تو آیا تم گئے ہم آے تم آے 4. رفتم کا معنی وہ گئے میں بیٹھا ہم گئے میں گیا 5. اِستادند کا معنی وہ کھڑا ہوا وہ کھڑے ہوے وہ آے تم کھڑے ہوے 6. نوشیدیم کا معنی میں نے پیا اس نے پیا ہم نے پیا ہم نے کھایا 7. خورد کا معنی تم نے کھایا اس نے کھایا وہ گیا انہوں نے کھایا 8. رفتند کا معنی وہ کھڑا ہوا وہ گئے میں گیا ہم گئے 9. اِستادی کا معنی تو کھڑا ہوا تو رویا میں کھڑا ہوا تم کھڑے ہوے 10. نشستیم کا معنی وہ بیٹھا ہم بیٹھے میں بیٹھا ہم کھڑے ہوے
Leave a Comment
You must be logged in to post a comment.