فعل ماضی مطلق By admin March 27, 2021 No Comments اس کوئز میں آپ فعل ماضی مطلق کی مشق کریں گے۔ 1. خوردَم کا معنی تو بیٹھا ہم نے کھایا تم نے کھایا میں نے کھایا 2. نشِستی کا معنی تو آیا وہ بیٹھا تو بیٹھا تم بیٹھے 3. آمدید کا معنی تو آیا ہم آے تم آے تم گئے 4. رفتم کا معنی وہ گئے ہم گئے میں گیا میں بیٹھا 5. اِستادند کا معنی وہ آے وہ کھڑے ہوے وہ کھڑا ہوا تم کھڑے ہوے 6. نوشیدیم کا معنی اس نے پیا ہم نے پیا ہم نے کھایا میں نے پیا 7. خورد کا معنی وہ گیا تم نے کھایا انہوں نے کھایا اس نے کھایا 8. رفتند کا معنی ہم گئے وہ گئے میں گیا وہ کھڑا ہوا 9. اِستادی کا معنی میں کھڑا ہوا تو کھڑا ہوا تو رویا تم کھڑے ہوے 10. نشستیم کا معنی وہ بیٹھا میں بیٹھا ہم بیٹھے ہم کھڑے ہوے
Leave a Comment
You must be logged in to post a comment.