فعل ماضی مطلق By admin March 27, 2021 No Comments اس کوئز میں آپ فعل ماضی مطلق کی مشق کریں گے۔ 1. خوردَم کا معنی تم نے کھایا تو بیٹھا ہم نے کھایا میں نے کھایا 2. نشِستی کا معنی وہ بیٹھا تو آیا تم بیٹھے تو بیٹھا 3. آمدید کا معنی تو آیا تم آے تم گئے ہم آے 4. رفتم کا معنی میں بیٹھا وہ گئے میں گیا ہم گئے 5. اِستادند کا معنی وہ کھڑے ہوے تم کھڑے ہوے وہ کھڑا ہوا وہ آے 6. نوشیدیم کا معنی ہم نے کھایا میں نے پیا ہم نے پیا اس نے پیا 7. خورد کا معنی انہوں نے کھایا اس نے کھایا تم نے کھایا وہ گیا 8. رفتند کا معنی میں گیا وہ کھڑا ہوا وہ گئے ہم گئے 9. اِستادی کا معنی تو کھڑا ہوا تو رویا تم کھڑے ہوے میں کھڑا ہوا 10. نشستیم کا معنی ہم بیٹھے میں بیٹھا ہم کھڑے ہوے وہ بیٹھا
Leave a Comment
You must be logged in to post a comment.