فعل ماضی مطلق By admin March 27, 2021 No Comments اس کوئز میں آپ فعل ماضی مطلق کی مشق کریں گے۔ 1. خوردَم کا معنی ہم نے کھایا میں نے کھایا تم نے کھایا تو بیٹھا 2. نشِستی کا معنی تم بیٹھے وہ بیٹھا تو آیا تو بیٹھا 3. آمدید کا معنی تو آیا تم گئے ہم آے تم آے 4. رفتم کا معنی وہ گئے میں بیٹھا ہم گئے میں گیا 5. اِستادند کا معنی وہ کھڑا ہوا تم کھڑے ہوے وہ آے وہ کھڑے ہوے 6. نوشیدیم کا معنی ہم نے کھایا ہم نے پیا میں نے پیا اس نے پیا 7. خورد کا معنی تم نے کھایا اس نے کھایا وہ گیا انہوں نے کھایا 8. رفتند کا معنی ہم گئے وہ گئے میں گیا وہ کھڑا ہوا 9. اِستادی کا معنی تو کھڑا ہوا تو رویا میں کھڑا ہوا تم کھڑے ہوے 10. نشستیم کا معنی وہ بیٹھا میں بیٹھا ہم کھڑے ہوے ہم بیٹھے
Leave a Comment
You must be logged in to post a comment.